پی ٹی آئی نے ملکی ترقی کا پہیہ جام کرٓنے کا تہیہ کر رکھا:مزمل ندیم 


بہاولپور( نمائندہ نوائے وقت ) مسلم لیگ ن کے رہنما  میاں مزمل ندیم نے کہا کہ عدالتوں پر جانبداری کا الزام لگانے والے انہی عدالتوں سے ریلیف کی بھیک مانگتے پھر رہے ہیں۔ پی ٹی آئی نے ملکی ترقی کا پہیہ جام کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے۔ اس بار اگر پی ٹی آئی نے دھرنا بازی سے ترقی کی راہ میم رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی تو حکومت آہنی ہاتھوں سے نمٹے گی۔

ای پیپر دی نیشن