شرابی کو جیل بھجوانے کاحکم C


ملتان (سپیشل رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے شراب کے مقدمہ میں ملزم کوجیل بھجوانے کاحکم دیاہے۔فاضل عدالت میں تھانہ گلگشت  کی جانب سے شراب پی کرغل غپاڑہ کرنے اورطبی معائنہ میں شراب پیناثابت ہونے پرملزم رحمن کوجیل بھجوانے کاحکم دیاہے

ای پیپر دی نیشن