عدالت پیشی پر دھکم پیل‘ عمران کی ٹانگ میں سوجن‘ چیک اپ کیلئے ہسپتال آمد

May 03, 2023


لاہور (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیراعظم عمران خان کو ٹانگ میں سوجن اور تکلیف ہو گئی۔ عمران خان چیک اپ کیلئے ہسپتال گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عدالت میں پیشی کے موقع پر دھکم پیل سے تکلیف ہوئی تھی۔
ٹانگ، سوجن

مزیدخبریں