لاہور( نیوز رپورٹر)لاہور میں ہونے والی ایک تقریب کے دوران انہیں سکل ڈویلپمنٹ انیشیٹو ایوارڈ کے لئے نامزد کیا گیا۔ اس موقع پر عبد اللہ گل نے مسز منیبہ خاور کی وومن ایمپاورمنٹ کے حوالے سے خدمات کا بھرپور اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ایسی خواتین ہمارے ملک کا اثاثہ ہیں۔ انہوں نے نامزدگی ایوارڈ پر انہیں دلی مبارکباد بھی دی گئی۔ تقریب میں سیاسی رہنماو¿ں، سماجی کارکنوں اور میڈیا کے نامور افراد نے شرکت کی۔پروفیسر ڈاکٹر منیر الحق کی تمام زندگی نیکی و تقویٰ اور خدمت خلق میں گذری۔ مولانا فضل الرحیم اشرفیی مرحوم کی طبی، دینی،سماجی اور رفاہی خدمات پروفیسرز اور ڈاکٹرز حضرات کے لیے مشعل راہ ہیں۔
منیبہ خاور کوحمید گل ایکسیلنس ایوارڈ سے نواز دیا گیا
May 03, 2023