لاہور (خبر نگار) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ننکانہ ندیم طاہر سید کی خدمات حکومت کے سپرد کر دیں۔ ذرائع کے مطابق انہیں انسداد دہشت عدالت سرگودھا کا جج مقرر کیا جائے گا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ننکانہ کی خدمات حکومت کے سپرد
May 03, 2023