اسلام آباد پولیس سے مزاحمت، عدالت کا شبلی فراز کو شامل تفتیش ہو کر بیان ریکارڈ کروانے کا حکم

لاہور (خبر نگار) سیشن عدالت نے زمان پارک میں اسلام آباد پولیس کے نوٹسز کی تعمیل کے دوران مزاحمت کیس میں تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کو شامل تفتیش ہو کر بیان ریکارڈ کروانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے شبلی فراز کی عبوری ضمانت میں 8 مئی تک توسیع کر دی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...