لاہور میں بارش سے مئی میں گرمی کی شدت کم، موسم خوشگوار

May 03, 2023

لاہور (نیوز رپورٹر) لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث مئی میں  گرمی کم ہو گئی۔ شہر لاہور میں سب سے زیادہ بارش گلشن راوی میں 13 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ جیل روڈ 4.1، ایئر پورٹ 1، گلبرگ میں 8، لکشمی میں 10 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

مزیدخبریں