لاہور (خبر نگار) ایڈیشنل سیشن جج بلال بیگ نے ظل شاہ ایکسڈنٹ کیس میں محمود الرشید، فواد چوہدری، ڈاکٹر یاسمین راشد، شاہ محمود قریشی، شبلی فراز سمیت دیگران کی عبوری ضمانت میں 11 مئی تک توسیع کر دی۔
ظل شاہ حادثہ کیس، تحریک انصاف کے رہنماؤں کی ضمانتوں میں 11 مئی تک توسیع
May 03, 2023