اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کی منظوری دیدی۔ سپریم کورٹ میں 15 جون تا 11 ستمبر موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔
چیف جسٹس نے سپریم کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کی منظوری دیدی
May 03, 2023