لاہور (خصوصی نامہ نگار) متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین حبیب الرحمن گیلانی نے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا۔ جسے فوری طور پر منظور کر لیا گیا۔
چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ حبیب الرحمان گیلانی مستعفی
May 03, 2023