جوڈیشل کمپلیکس حملہ و توڑ پھوڑ، نامزد پی ٹی آئی ورکرز کی درخواست ضمانت منظور

May 03, 2023

اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل ڈویژن بنچ نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ و توڑ پھوڑپر تھانہ سی ٹی ڈی اور گولڑہ میں درج مقدمات میں نامزد پی ٹی آئی ورکرز کی  درخواست ضمانت منظور کرلی۔

مزیدخبریں