لاہور (خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے زمان پارک میں پولیس تشدد کے واقعات پر قائم جے آئی ٹی کیخلاف درخواستوں پر متعلقہ اداروں کو آج جواب جمع کروانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے آج وکلاء سے مزید دلائل طلب کرلئے۔