لاہور(سپورٹس رپورٹر)اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی ۔اذلان شاہ ٹورنامنٹ کا 4 مئی سے ایپو میں آغاز ہو رہا ہے۔ پاکستانی ٹیم افتتاحی روز میزبان ملائیشیا کیخلاف میدان میں اتریگی ۔
قومی ہاکی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
May 03, 2024