لاہور ( خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے خالد رحمن، سید وقاص جعفری، اظہر اقبال حسن، عثمان فاروق، سید فراست شاہ کو ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی مقرر کر دیا ہے۔ نائب قیمین کا تقرر دستور کی دفعہ36 (1)کے تحت عمل میں آیا اور سیکرٹری جنرل امیر العظیم نے نائب قیمین کی تقرریٰ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
خالد رحمن، سید وقاص جعفری، اظہر اقبال حسن، عثمان فاروق سید فراست شاہ ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی مقرر
May 03, 2024