سربراہ الحمراء سارہ رشید نے عہدے  کا چارج سنبھال کر کام کا آغاز کر دیا

لاہور(کلچرل رپورٹر) سربراہ الحمراء سارہ رشید نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام کا آغاز کر دیا۔ قبل ازاں نئی تعینات ہونیوالے سربراہ الحمراء سارہ رشید کی الحمراء آمد پرافسروں نے سارہ رشید کو خو ش آمدید کہا انہیں مبارکباد پیش کی۔ گلدستہ پیش کیا۔چارج سنبھالنے کے بعد الحمراء  افسران کے ساتھ ملاقات گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الحمراء خوبصورت ادارہ ہے۔ پرعزم ہوکر کام کریں گے۔ خلوص، ایمانیداری میرے کیئریر میں کامیابی کے قرینے ہے۔ ثمر آور نتائج دینے والے اقدامات اٹھائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...