ڈی آئی جی شارق جمال کی اہلیہ ‘بیٹی سے پیسوں کی ریکوری کیلئے سول کورٹ میں دعویٰ دائر 

May 03, 2024

 لاہور(خبرنگار)ڈی آئی جی شارق جمال کی اہلیہ اور بیٹی سے پیسوں کی ریکوری کے لیے لاہور کی سول کورٹ میں دعویٰ دائر کردیا گیا، اہلیہ حفصہ شارق اور بیٹی ہانیہ شارق کو فریق بنایا گیا ہے،بینکر سمیع اللہ نے موقف اپنایا شارق جمال سے 2021 میں دوستی تھی، شارق جمال نے مختلف اوقات میں بیوی کے کیفے کے لیے 91 لاکھ 5 ہزار روپے ادھار رقم لی۔

مزیدخبریں