کراچی (نوائے وقت رپورٹ) اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کا نوٹیفکیشن سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ درخوات کی آج سماعت کرے گا۔ درخواست طارق منصور ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔
نائب وزیراعظم، اسحاق ڈار کی تعیناتی سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، سماعت آج
May 03, 2024