شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی) سیاسی و سماجی رہنما ونیو سول لائن ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر رانانصیر احمد خاں نے کہا ہے کہ مودی سرکار کے مظالم امن عالم کیلئے خطرہ بن چکے ہیں جس نے مقبوضہ کشمیر کو قتل گاہ بنا کر رکھ دیا غیور کشمیریوں کی زبان بندی کیلئے مودی سرکار نے گزشتہ ایک دہائی سے ظالمانہ ہتھکنڈوں کا استعمال شروع کر دیا ہے۔