حافظ آباد:غریب محنت کش کا ہزاروں مالیت کا سامان مبینہ طور پردھوکہ دہی سے ہتھیا لیا گیا 

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) غریب محنت کش کا ہزاروں روپے مالیت کا سامان مبینہ طور پردھوکہ دہی سے ہتھیا لیا گیا جس پر اس نے مقدمہ کے اندراج کیلئے تھانہ میں درخواست دے دی۔ملک محمد احتشام الحق اعوان ملت ٹائون محلہ بہاولپورہ نے اپنے گھر کا ہزاروں روپے مالیت کاسامان رانا بشیر کے پاس رکھوایا جس نے مبینہ طور پر اسکا یہ سامان دھوکہ دہی سے ہتھیا لیا۔

ای پیپر دی نیشن