کہو ٹہ (نامہ نگار) عوامی کھلی کچہری04.05.2024 بروز ھفتہ دن 11 بجے تا 1بجے عباسیہ ریسٹورنٹ(نزد نیو کچہری) میں عوامی کھلی کچہری کا اھتمام کیا گیا ھے جس میں نو منتخب (ایم این اے) اسامہ اشفاق سرور اور( ا یم پی اے) راجہ صغیر احمد اور انتظامی افسران شرکت کریں گے اور عوامی مسائل سنیں گے عوام الناس تحصیل وسٹی وتمام یونین کونسلز کے چیرمین وائس چئرمین کونسلرز پارٹی عہدیداران وکلا ونگ یوتھ ونگ کسان ونگ لیبر ونگ سوشل میڈیا ونگ تاجران صحافی حضرات پارٹی ورکرز اور کارکنان سے بھرپور شرکت کی استدعا ھے۔