کلرسیداں(نامہ نگار)بیت المال کے سابق چیئر مین چوہدری زمرد خان اور کلرسیداں کے وفد کی سابق وفاقی وزیر راجہ شاہد ظفر سے ان کی رھائشگاہ پر ملاقات،وفد میں چوہدری ایوب،محمد فیاض کیانی، حاجی شوکت علی،بابو ماسٹر حسن اختر،اکرام الحق قریشی بھی شامل تھے راجہ وقار ظفر کی وفات پر فاتحہ خوانی کی۔
چوہدری زمرد خان اورکلرسیداں کے وفد کی ر اجہ شاہد ظفر سے ملاقات ، وقار ظفر کی وفات پر فاتحہ خوانی
May 03, 2024