کہو ٹہ،ون ویلنگ کرنے  والو ں کیخلاف کا رروائی  

کہو ٹہ (نامہ نگار)  کہوٹہ شہر کے اندر ون وے کی خلاف ورزی کرنے والے حضرات کے خلاف  متعد د گاڑیوں کے خلاف چلان کاٹے فرض شناس آفیسر ملک جہانگیر کو عوام نے سہرا جس پر انھوں نے  کہا کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن