سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑی کمی

 صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بارپھربڑی کمی ہوگئی۔سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 39 ہزار 600 روپے فی تولہ ہوگیا، 10 گرام سونے کی قیمت میں 1201 روپے کی کمی ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 5 ہزار 418 روپے کا ہوگیا ۔عالمی مارکیٹ میں سونا 11 ڈالر کی کمی سے 2297 ڈالر فی اونس کا ہوگیا جبکہ   چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 620 روپے پر مستحکم رہی۔
 

ای پیپر دی نیشن