وزیراعظم شہبازشریف کاایک اوربڑافیصلہ، موجودہ حکومت کے پہلے ماہ کے دوران 6 لاکھ 91 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا نوٹس لے لیا ۔ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےفروری 2024 کے بعد گندم کی درآمد جاری رکھنے پر تحقیقات کا حکم دیاہے، سیکرٹری کابینہ ڈویژن کی سربراہی میں کمیٹی کو چار روز میں اس معاملے کی تحقیقات کا بھی حکم دیاگیا۔ذرائع کےمطابق کمیٹی نےگندم کا وافر اسٹاک موجود ہونے کے باوجود درآمد جاری رکھنے کا فیصلہ کیوں کیا ۔