مسلم لیگ ن کا جعفر مندوخیل کو گورنر بلوچستان بنانے کا فیصلہ

کوئٹہ:  گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

مسلم لیگ ن کی جانب سے جعفر مندوخیل کو گورنر بلوچستان بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ن لیگ کی مرکزی قیادت نے شیخ جعفر مندوخیل کو گورنر بنانے کی منظوری دے دی.جعفر مندوخیل مسلم لیگ ن بلوچستان کے صدر ہیں۔

اپنے بیان میں جعفر مندو خیل نے کہا ہے کہ قائد ن لیگ نواز شریف نے مجھ سے رابطہ کیا اور مجھے گورنر نامزد کرنے کے فیصلہ سے آگاہ کیا۔جعفر مندو خیل نے کہا کہ صوبے اور وفاق کے درمیان ترقی اور خوشحالی کیلئے پل کا کردار ادا کروں گا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...