یمن میں صدرعلی عبداللہ صالح کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپوں کے دوران چارافراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

Nov 03, 2011 | 22:36

سفیر یاؤ جنگ
ملک کے تیسرے بڑے شہر تیز میں حکومت کے حامیوں اور مخالفین میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ شہر میں سرکاری فورسز کی موجودگی کے باوجود لوٹ مار کے واقعات بھی شروع ہوچکے ہیں۔تازہ جھڑپوں میں چار افراد کی ہلاکت اور درجنوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، دوسری جانب میڈیا رپورٹس کے مطابق یمن کے صدرعلی عبداللہ صالح اقوام متحدہ کے فارمولے کے مطابق اپنے نائب کو اقتدارمنتقل کرنے پر راضی ہوگئے ہیں
مزیدخبریں