اسلام آباد (اے پی پی) الیکٹریکل اینڈ الیکٹرونکس انڈسٹری کی برآمدات کے فروغ کیلئے تجارتی نمائش ” الیکٹروفیئر پاکستان 2012ئ“ 28تا30نومبر کو منعقد ہوگی۔ تجارتی میلہ میں بجلی کی مصنوعات تیار کرنے والی ملکی کمپنیاں اپنی مصنوعات کی نمائش کریں گی۔ انجینئر عبید الرحمن نے کہا ہے کہ الیکٹروفیئر پاکستان سے ملکی برآمدات کو نمایاں فروغ حاصل ہوگا۔
” الیکٹروفیئر پاکستان 2012ئ“ کا آغاز 28 نومبر کو ہو گا
Nov 03, 2012