لاہور (خبر نگار) وزیراعلیٰ پنجاب کے پولیٹیکل اسسٹنٹ اور صدر پی پی 141 مسلم لیگ ن غرالی سلیم بٹ کے بھتیجے کی دعوت ولیمہ گذشتہ ر وز مقامی ہوٹل میں انجام پائی۔ دعوت ولیمہ میں سیاست دانوں سمیت ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ دعوت ولیمہ میں میاں حمزہ شہباز شریف، اراکین اسمبلی پرویز ملک، صوبائی وزیر میاں مجتبٰی شجاع الرحمٰن، اراکین اسمبلی چودھری شہباز، آجاسم شریف، وسیم قادر، راحیلہ خادم حسین، پیپلز پارٹی کے راہنما عزیز الرحمٰن چن، ڈی سی او نور الامین مینگل، انٹر نیشنل ایمپائر اسد ر¶ف، با¶ اختر، ڈاکٹر زاہد پرویز، خلیفہ عبدالمجید، خالد صوفی، سواتی خان، چودھری عدنان، میاں عمران، بابر محمود، حارث جلیل، جج گجر، عاشق نیازی، شعیب خان نیازی، مشتاق مغل نے شرکت کی۔
غزالی سلیم بٹ کے بھتیجے کی دعوت ولیمہ ‘حمزہ شہباز پرویز ملک، مجتبٰی شجاع الرحمٰن اور دیگر کی شرکت
Nov 03, 2012