کراچی (آئی این پی) کراچی میں پلاسٹک فیکٹری میں آتشزدگی سے ایک شخص جھلس کر جاں بحق ہو گیا۔ نیو کراچی نالہ سٹاپ کے قریب پلاسٹک فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جو تیزی سے پھیل گئی۔
کراچی: پلاسٹک فیکٹری میں آتشزدگی مزدور جھلس کر جاں بحق
Nov 03, 2012