اسلام آباد (ثناءنیوز) سینٹ میں قائد ایوان سینیٹر جہانگیر بدر کی سربراہی میں انتخابی معاملات سے متعلق ایوان بالا کی قائم خصوصی کمیٹی کا اجلاس 6 نومبر کو طلب کر لیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی سے بھی تمام سیاسی جماعتوں کے سات نامزد ارکان خصوصی دعوت پر شرکت کریں گے۔
انتخابی معاملات پر سینٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس 6 نومبر کو طلب
Nov 03, 2012