بدعنوانی کا الزام، بینکنگ کورٹ سندھ کے جج اختر فاروق معطل، انکوائری کا حکم

Nov 03, 2012

کراچی (آئی این پی) سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مشیر عالم نے سکینہ سومرو کیس میں بدعنوانی کے الزام میں بینکنگ کورٹ سندھ کے جج اختر فاروق کو معطل کرتے ہوئے ان کیخلاف انکوائری کا حکم دیدیا۔ یاور قادری نے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی کہ انہوں نے قرضے کی عدم ادائیگی پر بینکنگ کورٹ کے ذریعے نیلام ہونے والے پلاٹ کی سب سے زیادہ بولی دے کر خریدا۔

مزیدخبریں