بنکاک: شادی میں دلہن کی 95 سہیلیوں نے آکر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

Nov 03, 2012


بنکاک (نیٹ نیوز) بنکاک میں ایک ایسی شادی کی تقریب دیکھی گئی جس میںدلہن کی 95 سہیلیوں نے آکر چار چاند لگائے اور عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔ اپنی نوعیت کی اس بے مثال شادی کا اہتمام بنکاک کے ایک مقامی ہو ٹل میں کیا گیا۔ دلہن کو ئی عام نہیں بلکہ شہر کی نامی گرامی بزنس ویمن تھی۔

مزیدخبریں