لاہور (لیڈی رپورٹر) ق لےگ کی رکن پنجاب اسمبلی ثمےنہ خاور حےات نے کہا ہے کہ شہباز شرےف نے عوام کو ہاکی کی گےند بنارکھا ہے اور عوام کے ساتھ ناروا سلوک کےا جارہا ہے۔ مسلم لےگ ن کے اقتدار مےں آنے کے بعد پنجاب کے عوام فاقوں سے مررہے ہےں جبکہ شرےف برادران تفرےحی سرگرمےوں مےں مصروف رہے ہےں۔ شہبازشرےف عوام کے مسائل حل کرنے کے بجائے ہاکی کھےلنے مےں مصروف ہےں، ان کے پاس عوام کودےنے کے لئے کچھ نہےں ہے، ان کے نزدےک حکومت کھےل کود ہے۔ چار سال تک عوام کو کچھ نہ دےنے والے اب نئے نئے منصوبوں کا اعلان کررہے ہےں، کھےلوں کی سرگرمےوں کے لئے کام ضرور ہونا چاہےے لےکن عوام کے بنےادی مسائل بھی حل ہونے چاہےں۔
عوام کے بنےادی مسائل بھی حل ہونے چاہےں: ثمینہ خاور
Nov 03, 2012