آنسہ فاروق پر سابق شوہر کا تشدد مقدمے کیلئے درخواست دیدی

Nov 03, 2012

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) عوامی مسلم لیگ پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات پر مبینہ طور پر تشدد کیا گیا۔ آنسہ فاروق نے الزام لگایا ہے کہ سابق شوہر نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر تشدد کیا۔ آنسہ فاروق نے سابق شوہر کے خلاف تھانہ جنوبی چھا¶نی لاہور میں مقدمے کیلئے درخواست دیدی۔

مزیدخبریں