حکمرانوں کو بلوچستان کے مفلوک الحال عوام کا کوئی خیال نہیں: آسیہ اسحاق

Nov 03, 2012

لاہور (لیڈی رپورٹر ) آل پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان آسےہ اسحاق نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں کو بلوچستان کے مفلوک الحال عوام کا خےال نہےں بلکہ وہ آج بھی ملک دشمن سرداروں سے ہمدردی رکھ رہے ہےں۔ پوری قوم کو پتہ ہے کہ اکبر بگٹی کے خلاف آپرےشن نہےں ہوا تھا۔ اکبر بگٹی سے مذاکرات مےں پاک فوج کو اپنے قےمتی جوانوں سے ہاتھ دھونا پڑا۔

مزیدخبریں