پیرس (نوائے وقت رپورٹ) پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق اور جین جولین راجر پیرس ماسٹرز ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ پاک ڈچ جوڑی نے بیلاروس کے میکومرنائی اور کینیڈا کے ڈبنیبل نیٹیر کو سٹریٹ بیسٹ میں 6-3 اور 6-4 سے شکست دی اور سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔