بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا

فتح اللہ (اے پی پی) بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ آج کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم بنگلہ دیش کو تین میچز کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ بنگال ٹائیگرز نے 29 اکتوبر کو میرپور میں کھیلے گئے پہلے میچ میں 43 رنز جبکہ 31 اکتوبر کو میرپور میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں 40 رنز سے فتح حاصل کرکے سیریز اپنے نام کی۔

ای پیپر دی نیشن