رائے ونڈ: 10 روزہ شہادت کانفرنس یکم محرم سے شروع ہوگی

رائے ونڈ (نامہ نگار) امیر جماعت اہل سنت رائے ونڈ صاحبزادہ پیر مقصود احمد سعید اشرفی کی سربراہی میں 27ویں سالانہ دس روزہ شہادت کانفرنس یکم تا دس محرم جامعہ نقشبندیہ مجددیہ فیض لاثانیہ مفتی کالونی رائے ونڈ میں منعقد ہوگی ،یکم محرم کو حضرت علامہ مفتی محمد رمضان سیالوی 2 محرم کو شیخ الحدیث حضرت علامہ حافظ خادم حسین رضوی ،تین محرم کو حضرت علامہ تنویر احمد نورانی مختلف موضوعات پر خطاب کریں گے۔تمام محافل بعد از نماز عشاءمنعقد ہوں گی۔تھانہ سٹی رائے ونڈ کی طرف سے فول پروف سکیورٹی کے انتظامات کئے جائیں گے ،لنگر کا انتظام بھی ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...