کراچی (این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان کے ساتھ کاروبار کرنے پر ٹیکس کریڈٹ کی سہولت ڈھائی فیصد سے بڑھا کر 5فیصد کرنے کی تجویز کا جائزہ لینا شروع کردیا۔
ایف بی آر کا ٹیکس کریڈٹ کی سہولت ڈھائی فیصد سے بڑھا کر 5فیصد کرنے کی تجویز پر غور
Nov 03, 2013