بلدیاتی الیکشن کیلئے فوج کی نگرانی میں 40 لاکھ بیلٹ پیپر کی چھپائی شروع ہوگئی

کراچی (وقائع نگار) الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کیلئے 40لاکھ بیلٹ پیپر کی چھپائی کے احکامات جاری کردئیے۔ چھپائی کا عمل فوج کی نگرانی میں مکمل کیا جائیگا۔

ای پیپر دی نیشن