چترال، سوات (ثناء نیوز) خیبر پی کے کے ضلع شانگلہ اور گرد و نواح میں ہلکی نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔
خیبر پی کے کے بعض علاقوں میں زلزلہ
Nov 03, 2013