ہمارا سب سے بنیادی مسئلہ

مکرمی! ستمبر 2014؁ء کے ایڈیٹوریل صفحہ پر محترمہ پروفیسر فہمیدہ کوثر صاحب نے جن مسائل کو ہمارا بنیادی مسئلہ قرار دیا ہے وہ بنیادی مسائل ہے ہی نہیں وہ جذبات ہے سوال ایک تھا، جوابات بے شمار اگرہم وقتی مصلحتوں سے ہٹ کر من حیت القوم 18کروڑ عوام اپنے اپنے گریبان جھانک کر اللہ کو حاضر و ناظر مان کر یہ فیصلہ کریں کہ ہمارا بنیادی مسئلہ کیا ہے؟ تو ہمیں نہ صرف معلوم ہوجائے گا کہ بلکہ الہامی جواب بھی مل جائے گاکہ ہمارا بنیادی مسئلہ اللہ کو اللہ نہ ماننا اور رسولؐ کو راہنما نہ ماننا ہے اگر ہم نے اللہ اور رسولؐ کو چھوڑ کر ہر قسم کی ڈکٹیشن، ڈائیریکشن ایڈز اور ٹریڈز کیلئے دوسرں کیطرف ہی دیکھنا ہے تو پھر وہ ہمارے لئے مسائل پیدا کر کرکے ہمیں مختلف معاہدوں حیلوں اور بیانوںسے تنگ کرتے رہیں گے ۔(ڈاکٹر محمد ارشد فانی)

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...