محرم کے بعد حکومت ہٹاﺅ تحریک کا دوسرا مرحلہ شروع ہو گا ،حامد رضا

Nov 03, 2014

لاہور(خصوصی نامہ نگار) سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ قیمتوں میں کمی کے بعد پٹرول نایاب، شہری خوار اور مہنگائی برقرار ہے۔ محرم کے بعد حکومت ہٹاﺅ تحریک کا دوسرا مرحلہ شروع ہو گا۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے تناسب سے تیل کے نرخ مزید کم کیے جائیں، بھارت حریت رہنماﺅں کو نظربند کر کے مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد انتخابات کا ڈھونگ رچانا چاہتا ہے۔



مزیدخبریں