کیف (بی بی سی) مشرقی یوکرائن میں روس نواز علیحدگی پسندوں نے متنازعہ انتخابات کے سلسلے میں ووٹ ڈالے ۔جسے مغربی ممالک نے غیرقانونی قرار دیا ہے۔ واضح رہے کہ دونیتسک اور لوہانسک کی دو خود سے اعلان کردہ جمہوری مملکتیں، صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹنگ کرا رہی ہیں۔ یوکرائن امریکہ اور یورپی یونین نے کہا ہے کہ وہ روس کی پشت پناہی میں کرائے جانے والے انتخابات کو تسلیم نہیں کرینگے۔
یوکر ائن میں روسی نواز علیحدگی پسندوں کے متنازعہ انتخابات
Nov 03, 2014