میئر شپ کیلئے کسی کو پریشر گروپ بنانے کی اجازت نہیں: رانا ثناء

Nov 03, 2015

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ میئر شپ کیلئے کسی کو پریشر گروپ بنانے کی اجازت نہیں، جمہوری عمل خراب کرنے والوں کے خلاف پارٹی ڈسپلن کے مطابق ایکشن ہو گا۔ غیرجمہوری عمل کرنے والوں کو جیل جانا پڑے گا۔ جاں بحق نوجوانوں کے ورثاء سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے انہوں نے کہا ملزمان کتنے ہی بااثر ہوں، قاتلوں کو معاف اور ورثاء کو مایوس نہیں کیا جائے گا۔ 

مزیدخبریں