”اقلیتوں کیساتھ سلوک شرمناک“ بھارتی بحریہ کے سابق سربراہ کا صدر، وزیراعظم کے نام کھلا خط، امریکی سوشل میڈیا پر موضوع بحث

Nov 03, 2015

واشنگٹن (اے پی پی) بھارتی بحریہ کے سابق سربراہ ایل رام داس کا بھارتی صدر اور وزیراعظم کے نام کھلا خط، جس میں انہوں نے بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ سلوک کو شرمناک قرار دیا تھا، امریکی سوشل میڈیا میں زبردست موضوع بحث بنا ہوا ہے۔


ایل رام داس

مزیدخبریں