کوئٹہ ( اے پی پی )ساکران کے علاقے مےں ایف سی نے ایرانی ڈیزل سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ایف سی ترجمان کے مطابق پیر کو ساکران کے علاقے میں فرنٹیر کور بلوچستان کے اہلکاروں نے دوران چیکنگ مختلف گاڑیوں سے 60 ہزار لیٹرایرانی ڈیزل قبضے میں لیکر 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ایرانی ڈیزل