اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ نے مختلف ممالک میں پاکستانی سفارت خانوں سے واپس نہ آنے والے 12 کمرشل اتاشی(کونسلر) بارے اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے جاری حکم امتناعی کو معطل کر دیا۔کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 10نومبر تک ملتوی کردی ہے۔کمرشل اتاشیوں کے وکیل نے کہا کہ یہ لوگ درست کام کررہے ہیں حکومت ملی بھگت سے سفارشی لوگوں کو بھجوانا چاہتی ہے جبکہ ان کی مدت میں توسیع کرنے کو تےار نہیں جبکہ ایسی دیگر مثالیں موجود ہیں۔
12 کمرشل اتاشی