اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی حکومت نے ملک میں بجلی کی طلب کو پورا کرنے کیلئے جدت کا حامل نیا طریقہ کار وضع کیا ہے جس کے تحت صارفین خود بجلی پیدا کرنے کے علاوہ اضافی بجلی فروخت کرنے کے قابل بھی ہوجائیں گے۔ اس سلسلے میں نیٹ میٹرنگ کی ٹیکنالوجی متعارف کرائی جا رہی ہے۔
نیٹ میٹرنگ ٹیکنالوجی