راولپنڈی میں بلدیاتی الیکشن، تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس طلب

Nov 03, 2015

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پاکستان تحرےک انصاف نے راولپنڈی مےں بلدےاتی امےدواروں کے انتخاب کےلئے پارلےمانی بورڈ کا اجلاس آج منگل 3 نومبر کو طلب کرلےا ہے۔ اجلاس پارلےمانی بورڈ کے چےئرمےن نعےم الحق کی جانب سے طلب کےا گےا ہے۔

جس مےں این اے 56 کے حلقہ مےں بلدےاتی امےدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دی جائیگی۔ پارلےمانی بورڈ کی جانب سے حتمی فہرست کے اجراءکے بعد ہی پارٹی امےدواروں کو ٹکٹ جاری کئے جائےں گے ۔
اجلاس طلب

مزیدخبریں